بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے isesco كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس سيمينار كی افتتاحی تقريب میں اٹھاسی ممالك اور سترہ بين الاقوامی اداروں اور آرگنائزيشن كے نمائندے شركت كر رہے ہیں۔ آيسسكو كے سيكرٹری جنرل "عبدالعزيز عثمان التويجری" تقرير كریں گے۔
اس سيمينار كے مختلف حصوں میں مشرقی ايشيائی ممالك میں تمدنوں كے اتحاد كی علاقائی اسٹریٹجك، لاطينی امريكی ممالك كے لیے علاقائی اسٹریٹجك اور ديگر مصنوعات كے بارے میں اجلاس بھی منعقد ہوں گے۔
487927