بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اردن نے امان كے روزنامہ "الدستور" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اردن كی اسلامی ميانہ روی كی انجمن كےسيكرٹری جنرل اور انجمن كے چھٹے سيمينار كو منعقد كرنے والی كمیٹی كے بعض اراكين نے "قدس، دين اور تاريخ" كے موضوع پر منعقد ہونے والی نشست، اس كے موضوعات اور اس میں شركت كرنے والی شخصيات كے بارے میں وضاحت كریں گے۔
ياد رہے كہ "قدس، دين اورتاريخ" نامی بين الاقوامی سيمينار ۱۱ نومبر كو منعقد ہو رہا ہے جس میں اردن اور عربی ممالك كی بہت سی سياسی شخصيات اور دانشور شركت كر رہے ہیں۔
488489