بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق "ڈيوڈ اشتروناخ" اور "علی موسوی" كے تعاون سے لكھی جانے والی اس كتاب میں ايران كے صحرائی علاقوں، پرشين گلف كے نيلے سمندر، شوش، اصفہان، تخت جمشيد اور تہران جيسے ايران كے بڑے اور قديمی شہروں كے بارے میں مطالب تحرير كیے گئے ہیں۔
اس كے علاوہ اس كتاب میں ۱۰۷ فضائی اور سرزمين ايران كی بليك اينڈ وائٹ ۷ تصويروں كو دكھايا گيا ہے جيسے جرمنی كے معروف فوٹو گرافر "گٹورگ گرسٹر" نے مہيا كيا ہے۔
489510