بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے مدينہ منورہ میں گئے ہوئے نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق یہ حاجی رفح كے بارڈر سے پہلے مصر میں داخل ہوئے اور پھر وہاں سے بائی ائر مدينہ منورہ میں داخل ہوئے ہیں۔
موصولہ رپورٹ كے مطابق راستے میں مختلف مشكلات كے پيش نظر یہ ان حاجيوں كا غزہ سے مدينہ پہنچنے تك ۳۵ گھنٹوں كا مزيد سفر طے كرنا پڑا ہے۔ غزہ كی پٹی كے اس حاجيوں كے قافلے میں غزہ كی ۲۲ روزہ جنگ میں شہيد ہونے والے مجاہدين كے گھر والے بھی دكھائی دے رہے ہیں۔
490331