بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نےسوریہ كےروزنامہ "تشرين" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ يونانی مظاہرين كے صہيونی حكومت كے خلاف نعرے لگانے اور مسجد الاقصی پر اسرائيل حملے اور نمازيوں كو زدوكوب كرنے پر شديد اعتراض كيا ہے۔
يونانی شہريوں نے صہيونی حكومت كے مسلسل مظالم كی مذمت كرتے ہوئے عالمی برادری سےمطالبہ كيا ہے كہ وہ ان مظالم كو بند كروانے كے لیے اقدامات كریں۔ مظاہرين نے اسرائيلی پرچم كو آگ لگاتے ہوئے كہا كہ صہيونی حكومت كے نسل پرستی كے یہ اقدامات، نسل پرستی اور غير قانونی قبضے كےبدترين شكل ہے جو دنيا والوں كے سامنے انجام ديئے جا رہے ہیں جبكہ عالمی برادری نے ان مظالم پر چپ سادھ ركھی ہے۔
490499