مدينہ منورہ كے شيعوں كی مسجد میں ايرانی قراء كے پروگرام

IQNA

مدينہ منورہ كے شيعوں كی مسجد میں ايرانی قراء كے پروگرام

13:04 - November 11, 2009
خبر کا کوڈ: 1847801
قرآنی سرگرمياں گروپ: ايرانی قراء نے مدينہ منورہ كی شيعہ مسجد میں حاضر ہو كر تلاوت قرآن كريم اور اذان كا پروگرام منعقد كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے مدينہ منورہ میں نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق مدينہ منورہ كی شيعہ مسجد میں ايران كے قرآنی قراء كے مسلسل پروگراموں كے تحت ايران كے معروف قراء مصطفی يادگاری اور جعفرفردی نے مدينہ منورہ كے مخلص اور باايمان شيعوں كے اجتماع میں حاضر ہو كر تلاوت قرآن كريم اور اذان كے پروگرام منعقد كیے ہیں۔
قابل ذكر ہے كہ مدينہ منورہ كی شيعہ مسجد میں ہونے والے اس پروگرام كے اختتام پر نماز باجماعت اور دوپہر كے كھانے كا پروگرام بھی منعقد ہوا ہے۔
490961
نظرات بینندگان
captcha