بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ايرانی كلچرل سنٹر كے اس اقدام كا مقصد كينیڈا میں مقيم حاجيوں كو مناسب حج انجام دينے كے بارے میں آگاہ كرنا ہے۔
ايرانی حاجيوں كے درميان تقسيم ہونے والی كتابوں میں "آيت اللہ جعفرسبحانی" كی كتاب "گزيدہ راہنمائی حقيقت"، "محمد حسين فلاح زادہ" كی كتاب " مناسك مصور حج" امام خمينی كے فتوی كے مطابق "واتين سےمخصوص مناسك حج" مكہ مكرمہ اور مدينہ منورہ مقدس مقامات كا نقشہ، زائرين آفتاب، ہمگام با مناسك حج تمتع، آموزش نماز اور مناسك حج شامل ہیں۔
490952