بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق روس كی اسلامی مطالعاتی فاؤنڈيشن كی كوششوں سے شائع ہونے والی اس كتاب كا مقصد اسلامی معارف كی صحيح وضاحت اور روسی زبان كے عوام كو معلومات فراہم كرنا ہے۔
كہا جاتا ہے كہ اسلامی مطالعاتی فاؤنڈيشن نے ۲۰۰۸ء كو روس میں ايرانی كلچرل سنٹر اور پترسبورگ كے قديمی مشرق شناسی پبليكيشنز كے تعاون سے شہيد مطہری كی دوكتابوں "انسان كامل" اور "خدمات متقابل اسلام و ايران" كو شائع كيا تھا۔
492143