بيلجيئم میں "عيد قربان" نامی نشست كا اہتمام

IQNA

بيلجيئم میں "عيد قربان" نامی نشست كا اہتمام

17:06 - November 17, 2009
خبر کا کوڈ: 1850577
بين الاقوامی گروپ: بيلجيئم كے اسلامی سنٹر كی كوششوں سے اس ملك كے دارالحكومت بروكسل میں ۲۱ نومبر كو "عيد قربان" نامی نشست منعقد ہو رہی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے Islam-conferentie كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس سيمينار كا مقصد مسلمانوں كو اسلامی ذبح كی تعليم اور عيد قربان كے احكام اور آداب سے آگاہ كرنا ہے۔
بيلجيئم میں اس علوم كے استاد "يوسف نوالی" نے عيد قربان كی تاريخ اور اس كی اہميت كے موضوع پر تقرير كریں گے اس كے علاوہ اس نشست میں يورپ میں مقيم مسلمانوں كو اسلامی قوانين اور مذہبی اعياد سے آگاہ كرنے كی ضرورت كے بارے میں بحث وگفتگو كی جائے گی۔
494048

نظرات بینندگان
captcha