بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق تہران يونيورسٹی اور تيونس كی زيتونہ يونيورسٹی كے تعاون سے یہ سيمينار ۲۶ اور ۲۷ جنوری كو ۲۰۱۰ء كو منعقد ہو رہا ہے۔
اس بين الاقوامی سيمينار میں "قرآن كريم میں كتابی اديان"، "قرآن میں غير كتابی اديان" اور "اديان كے مابين گفتگو، راہ حل اور طريقہ كار" كے موضوعات پر عربی زبان میں مقالے پيش كیے جائیں گے۔
اس سيمينار میں بيان ہونے والے موضوعات كو بعد میں كتابی صورت میں شائع كيا جائے گا۔
494085