گنی میں "انسانی اور شہر حقوق" كے موضوع پر تعليمی وركشاپ كا آغاز

IQNA

گنی میں "انسانی اور شہر حقوق" كے موضوع پر تعليمی وركشاپ كا آغاز

13:40 - November 18, 2009
خبر کا کوڈ: 1851039
بين الاقوامی گروپ: آيسسكو كی كوششوں سے ۱۶ نومبر كو گنی كے دارالحكومت "كوناكری" میں "انسانی اور شہری حقوق" كے موضوع پر ايك تعليمی وركشاپ كا آغاز ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے ISESCO كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس تعليمی وركشاپ میں مالی سنگال، ٹوگو، گنی، بوركينا فاسو، بنين اور ساحل عاج كی غير سركاری آرگنائزيشنز كے نمائندوں نے شركت كی ہے جس كا مقصد معاشرے میں انسانی حقوق اور مختلف شہريوں كے حقوق كی تعليم دينا ہے۔
۲۰ نومبر كو اختتام پذير ہونے والی اس تعليمی وركشاپ میں تعليمی امور میں پروگرامنگ كے ماہر "ماياما نيانگ" نے انسانی حقوق اور شہری حقوق كے احترام كی ضرورت كے بارے میں تعليم دی ہے۔
494491

نظرات بینندگان
captcha