كويت میں اسلامی جمہوریہ ايران كے ہفتہ فلم كا انعقاد

IQNA

كويت میں اسلامی جمہوریہ ايران كے ہفتہ فلم كا انعقاد

13:54 - November 19, 2009
خبر کا کوڈ: 1851329
فن وثقافت گروپ: كويت میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے جنوری ۲۰۱۰ء میں اسلامی جمہوریہ ايران كا فلمی ہفتہ منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس ہفتہ میں ايرانی فلموں كو دكھايا جائے گا۔ جن میں "سفرجادوئی"، "ايليا، نقاش جوان"، "جيب برھا بہ بہشت نمی روند"، "من زمين را دوست دارم"، "مرد بارانی"، "نان و عشق"، "زادبوم"، "تقاطع" اور "جزيدہ آہنی" شامل ہیں۔
494987

نظرات بینندگان
captcha