بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "QiraatCompetition" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ٹورنٹو كی اسلامی فاؤنڈيشن كی كوششوں سے منعقد ہونے والے اس مقابلے میں ہرسن كے قراء اور حفاظ شركت كریں گے۔
اس مقابلے كے انعقاد كا مقصد قرائت اور حفظ قرآن كريم كے قواعد كو سيكھنا اور جوانوں كا قرآن كريم كے ساتھ گيرا تعلق ايجاد كرنا ہے۔
500189