بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس پروگرام میں بچوں اورجوانوں كی غدير سے آگاہی كے لیے اس موضوع پر مقابلہ اور جوانوں كے لیے ديگر سرگرميوں كے مختلف پروگرام شامل ہیں۔
اسی سلسلے میں ايك كتاب كے مقابلے كا بھی اعلان كيا گيا ہے جس میں حصہ لينے كے لیے جواب نامہ كو پُر كرنا ہے اور نماياں پوزيشن حاصل كرنے والے افراد كو انعامات سے نوازا جائے گا۔
502776