فرانس میں "فضائی حملوں كے ايك سال بعد غزہ كی حالت" نامی سيمينار كا انعقاد

IQNA

11:50 - December 09, 2009
خبر کا کوڈ: 1858801

فرانس میں "فضائی حملوں كے ايك سال بعد غزہ كی حالت" نامی سيمينار كا انعقاد

بين الاقوامی گروپ: بيلجيئم اور فرانس كے بعض حكومتی اور سياسی حكام كی كوششوں سے ۱۲ دسمبر كو پيرس كی "سوربن" يونيورسٹی میں "فضائی حملوں كے ايك سال بعد غزہ كی حالت" نامی سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "umma-united" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ تحريك حماس فلسطين كے حامی اور بيلجيئم كی محنت پارٹی كے سيكرٹری جنرل "ناڈين روسا روسو" مشرق وسطی كے مسائل كے ماہر اور نامہ نگار "رچرڈ لابوير" اور فرانسيسی پارليمنٹ میں حزب سبز كے نمائندے "آليمايومڈين"نے اس سيمينار كو منعقد كروانے كی ذمہ داری سنبھالی ہے۔
اس سيمينار میں كے انعقاد كا مقصد غزہ كے مقابلے میں صہيونی حكومت كی جديد دھمكيوں كا جائزہ اور صہيونی حكومت كے حملوں كے مقابلے میں فلسطينی عوام كی دليرانہ استقامت اور پائيداری كی قدردانی كرتی ہے۔
505539
نظرات بینندگان
captcha