آٓسٹريليا میں دعائے عہد كی تلاوت اور تفسير كے مذہبی پروگرام كا انعقاد

IQNA

17:16 - December 10, 2009
خبر کا کوڈ: 1859253

آٓسٹريليا میں دعائے عہد كی تلاوت اور تفسير كے مذہبی پروگرام كا انعقاد

قرآنی سرگرمياں گروپ: ملبرن میں ۹ دسمبر كو عالمی اديان كے پانچویں پارليمانی اجلاس میں دعائے عہد كی تلاوت اور تفسير كا مذہبی پروگرام منعقد ہوا ہے جس میں ايرانی وفد نے شركت كی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق غير ملكی مہمانوں كی شركت سے منعقد ہونے والے اس پروگرام میں ايرانی صدر كے مشير حجۃ الاسلام والمسلمين بی ريا نے دعائے عہد كی تلاوت كرتے ہوئے اس كی وضاحت پيش كی ہے۔
ياد رہے كہ یہ پروگرام انگريزی زبان میں منعقد ہوا ہے۔
506163

نظرات بینندگان
captcha