ملائيشيا اور تھائی لينڈ میں حلال مصنوعات كی نمائش كا انعقاد

IQNA

ملائيشيا اور تھائی لينڈ میں حلال مصنوعات كی نمائش كا انعقاد

14:20 - December 12, 2009
خبر کا کوڈ: 1859937
بين الاقوامی گروپ: چين كے خودمختار علاقے "نينگشيا" كے عہديداروں كی كوششوں سے آئندہ سال ملائيشيا اور تھائی لينڈ میں اس علاقے كی حلال اور اسلامی مصنوعات كی نمائش لگائی جائے گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ جنوب مشرق ايشيا نے "Arabic.china" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس نمائش میں چين كے مسلمان نشين علاقے "نينگشيای كے ۵۰ سے زائد مقامی انسٹیٹيوٹز كی ۸۰ قسم كی پروڈكشنز اور ہينڈی كرافٹس ركھے جائیں گے۔
خودمختار علاقے نينگشيا كے عہديداراس نمائش میں حلال مصنوعات كے لئے ايك خصوصی مركز بھی قائم كریں گے اور تھائی لينڈ اور ملائيشيا كی مصنوعات اور پروڈكشنز كے لئے ايك خصوصی ہال مہيا كریں گے۔
506804

نظرات بینندگان
captcha