فرانس میں تہذيبوں كے مابين گفتگو كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد
بين الاقوامی گروپ: آيسسكو كی كوششوں سے ۱۴ سے ۱۶ دسمبر تك فرانس كے دارالحكومت "پيرس" میں موجود يونيسكو كے دفتر میں "تہذيبوں كے مابين گفتگو، امن اور مناسب تعليم میں شراكت" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے ISESCO كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ يونيسكو كے تعاون سے منعقد ہونے والی اس سيمينار كا مقصد ہونے والے اس سيمينار كا مقصد مختلف تہذيبوں كے درميان تعلقات كو فروغ دينے كے راستوں كا جائزہ لينا ہے۔
آيسسكو كے نمائندے "مارياما نيانگ" اس سيمينار میں شركت كر رہے ہیں۔
507967