روس جريدے "مسلمان عورت' كے جديد شمارے كی اشاعت

IQNA

روس جريدے "مسلمان عورت' كے جديد شمارے كی اشاعت

17:31 - December 17, 2009
خبر کا کوڈ: 1862492
ثقافت و آرٹ گروپ: روس كے مطالعات اسلامی فاؤنڈيشن كے تعاون سے روسی جريدے "مسلمان عورت" كا چوتھا شمارہ شائع ہو كر منظر عام پر آ گيا ہے۔ ۸۰ صفحات پر شمارہ ۶ نسخوں كی تعداد میں شائع ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس جديد شمارے نے مسلمان عورت كے موضوع پر مختلف مضامين شائع كيئے ہیں۔
ياد رہے كہ "مسلمان عورت" كے عنوان سے یہ روسی زبان میں شائع ہونے والے اس جريدے نے رواں سال كے آغاز میں اپنے كام كا آغاز كيا ہے۔
510471

نظرات بینندگان
captcha