بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Malatyaertv" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ رياست مالاتيا كے مفتی نے حفاظ قرآن كے اعزاز میں منعقد ہونے والی اس تقريب میں خطاب كرتے ہوئے كہا كہ اس وقت اس صوبے میں تقريباً ۱۴۰ قرآنی كلاسیں ہو رہی ہیں جنہیں میں چار ہزار سے زائد افراد قرائت اور حفظ قرآن كی تعليم حاصل كر رہے ہیں۔
انہوں نے مزيد كہا كہ ميرے لئے یہ لمحات بہت خوشی كے ہیں۔
كہ اس تقريب میں ۸۲ حفاظ قرآن كو حفظ قرآن كی سند عطا كی جا رہی ہے۔
510530