گھانا میں اسلامی كتب كی نمائش كا افتتاح

IQNA

گھانا میں اسلامی كتب كی نمائش كا افتتاح

17:24 - December 17, 2009
خبر کا کوڈ: 1862502
بين الاقوامی گروپ: رواں ماہ كی ۱۴ تاريخ كو گھانا كےشہر "كوماسی" میں اسلامی كتب كی نمائش كا آغاز ہوا اس نمائش كا اہتمام گھانا میں اسلامی جمہوریہ ايران كےكچرل ہاؤس نے كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "News.Peacefmonline" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس نمائش كا عنوان ہے" ثقافت امت اسلام" اس نمائش میں مختلف دينی موضوعات پر كتابیں ركھی گئی ہیں۔
اس نمائش كے منتظم "اسحاق محمد" نے كہا كہ گھانا اور اسلامی جمہوریہ ايران كے درميان پاسدار ثقافتی تعاون اس نمائش كے مقاصد میں ہے۔
ياد رہے كہ یہ نمائش ۲۴ دسمبر ۲۰۰۹ء تك جاری رہے گی۔
510423

نظرات بینندگان
captcha