شہر ماكو میں محفل قرآن كا انعقاد

IQNA

شہر ماكو میں محفل قرآن كا انعقاد

15:18 - December 19, 2009
خبر کا کوڈ: 1863150
قرآنی سرگرمياں گروپ: شہر ماكو كے ادارہ تبليغات اسلامی كی كوششوں سے اس شہر میں محفل قرآن منعقد ہوئی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ۱۶ دسمبر ۲۰۰۹ء كو شہر ماكو میں مسجد "الزہرا" میں محفل قرآن منعقد ہوئی جن میں شہر ماكو كے ادارہ تبليغات اسلامی كے سرپرست "حجت الاسلام رضا ابراہيمی" نے خطاب كرتے ہوئے كہا موجودہ دور میں عالم اسلام كے اتحاد كی سب سے زيادہ ضرورت ہے۔
انہوں نے مزيد كہا اگرچہ مغرب كے بعض ممالك میں اسلام كی توہين ديكھنے میں آئی ہے ليكن بہت سے مغربی ممالك دين اسلام كو احترام كی نظر سے ديكھتے ہیں۔
510855
نظرات بینندگان
captcha