يورپ كے تين ملكوں میں عزاداری سيدالشہداء كا اہتمام

IQNA

يورپ كے تين ملكوں میں عزاداری سيدالشہداء كا اہتمام

15:18 - December 19, 2009
خبر کا کوڈ: 1863157
بين الاقوامی گروپ: جرمنی، بيلجيئم اور ہالينڈ میں شيعہ مراكز میں گزشتہ رات عزاداری سيدالشہداء كے سلسلے میں مجالس عزا منعقد ہوئیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "براثا" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ہالينڈ میں شيعہ مركز "الكوثر" میں گزشتہ رات مجلس عزا سے خطاب "سيد علی الرضوی" نے كہا اس مجلس عزا میں شيعيان اہل بيت علیہ السلام نے بڑی تعداد میں شركت كی۔
اس كے علاوہ گزشتہ رات جرمنی كے دارالحكومت برلن اور بيلجيئم میں بھی مجالس عزا منعقد ہوئیں جن میں وہاں كے شيعوں اور محبان اہل بيت نے بڑی تعداد میں شركت كی۔
511146

نظرات بینندگان
captcha