قرآنی سرگرمياں گروپ: ۳ جنوری ۲۰۱۰ء كو لبنان كے دارالحكومت بيروت میں قرآنی اساتذہ كے اعزاز میں ايك تقريب منعقد كی جائے گی اس تقريب كا اہتمام جمعيت قرآن "لبنان" نے كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس تقريب میں ۳۰ قرآنی اساتذہ كی قدردانی كی جائے گی۔
اس تقريب كے شركاء لبنان میں حفظ قرآن كے سلسلے میں درپيش مشكلات كا جائزہ لیں گے اور ان مشكلات كے حل كے لئے مناسب راہ حل پيش كریں گے۔
514539