لبنان میں "قدس" كے موضوع پر بين الاقوامی سيمينار كا انعقاد

IQNA

لبنان میں "قدس" كے موضوع پر بين الاقوامی سيمينار كا انعقاد

12:39 - December 28, 2009
خبر کا کوڈ: 1865920
ثقافت و آرٹ گروپ: آئندہ سال ۱۴، ۱۵ جنوری كو لبنان كے دارالحكومت بيروت میں لبنان كے صدر سليمان ميشل كی نظارت میں "قدس" كے موضوع پر ساتواں بين الاقوامی سيمينار منعقد ہو گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے نسيج سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس سيمينار میں اسلامی اور عرب ممالك كی نامور شخصيات شركت كریں گی۔
اس سيمينار كے شركاء شہر قدس كی صورت حال اور مسجد الاقصی پر صہيونی تسلط كے موضوع پر گفتگو كریں گے۔
514540

نظرات بینندگان
captcha