جارجيا میں عزاداری سيدالشہداء كا اہتمام

IQNA

جارجيا میں عزاداری سيدالشہداء كا اہتمام

13:30 - December 29, 2009
خبر کا کوڈ: 1866360
بين الاقوامی گروپ: جارجيا كے دارالحكومت "تفليس" میں ۲۷ دسمبر ۲۰۰۹ء كو عاشورا حسينی كی مناسبت سے عزاداری سيدالشہداء كا اہتمام كيا گيا تھا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "IHA" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ عاشورا كے دن جارجيا كے ہزاروں شيعہ اور اہل سنت نے شہر تفليس كی جامع مسجد میں جمع ہو كر امام حسين علیہ السلام اور ان كے ۷۲ باوفا ساتھيوں كا غم منايا۔
515322

نظرات بینندگان
captcha