بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "map" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ غزہ پر اسرائيل حملے كی پہلی سالگرہ كے موقع پر بان كی مون نے اپنے بيان میں كہا ہے كہ مسائل كا حل جنگ میں نہیں ہے بلكہ اسرائيل اور تحريك حماس كو چاہیے كہ وہ اپنی مشكلات كو مذاكرات كے ذريعے حل كریں۔
515340