خرم آباد میں دينی اور قرآنی كتب كی نمائش كا انعقاد

IQNA

خرم آباد میں دينی اور قرآنی كتب كی نمائش كا انعقاد

14:25 - December 30, 2009
خبر کا کوڈ: 1866874
ثقافت و آرٹ گروپ: خرم آباد كے ادارہ ثقافت و ارشاد اسلامی كے ثقافت وآرٹ كمپليكس میں دينی اور قرآنی كتب كی نمائش كا آغاز ہوا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا" شعبہ لرستان كی رپورٹ كے مطابق اس نمائش میں دينی اور مذہبی كتابیں منجملہ قرآن كريم، مفاتيح الجنان اور تفسير قرآن كی كتب خصوصی رعايت كے ساتھ فروخت ہو رہی ہیں۔
اس كے علاوہ اس نمائش میں آئمہ اطہار كے حرموں كی تصاوير اور قرآنی سیڈياں بھی ركھی گئی ہیں۔
ياد رہے كہ یہ نمائش ۲۰ محرم الحرام تك جاری رہے گی۔
515133

نظرات بینندگان
captcha