بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق یہ كتاب نماز جمعہ كے خطبوں پر مشتمل ہے اور سری لنكا میں ايرانی كلچرل سنٹر كے تعاون سے یہ كتاب شائع ہوئی ہے۔
ياد رہے كہ یہ كتاب سری لنكا كی وزارت مذہبی امور كی طرف سے سری لنكا كے پيش نمازوں اور ائمہ جمعہ كو دی جائے گی تاكہ وہ اس كتاب سے نمازيوں كو وعظ و نصيحيت كریں۔
515876