جرمنی میں پہلے اسلامی بينك كا افتتاح

IQNA

جرمنی میں پہلے اسلامی بينك كا افتتاح

15:37 - December 30, 2009
خبر کا کوڈ: 1866905
بين الاقوامی گروپ: ۲۰۱۰ء كے اوائل می جرمنی كے شہر "manheim" میں كويت كے اسلامی بينك كے تعاون سے پہلے اسلامی بينك كا افتتاح كيا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "7sur7" ويب سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ جرمنی كے مسلمانوں كی مركزی كونسل نے اپنے بيانیے میں ذكر كيا ہے كہ كويت كے اسلامی بينك سے وابستہ اس بينك میں اسلامی شريعت كے مطابق خدمات پيش كی جائیں گی۔
مذكورہ بيانیے میں ذكر كيا ہے كہ اس بينك كے افتتاح سے جرمنی كے مسلمانوں میں بڑا جوش و خروش پايا جاتا ہے اور یہ اس بينك كی كاميابی كی علامت ہے۔
516096

نظرات بینندگان
captcha