سوریہ كے صوبے "درعا" میں "قدس" كے موضوع پر شعر فيسٹيول كا انعقاد

IQNA

سوریہ كے صوبے "درعا" میں "قدس" كے موضوع پر شعر فيسٹيول كا انعقاد

12:34 - January 02, 2010
خبر کا کوڈ: 1867565
فن وثقافت گروپ: سوریہ كے صوبے "درعا" كے ادارہ ثقافت كی كوششوں سے ۳۰ دسمبر بروز بدھ كو قدس كے موضوع پر شعری فيسٹيول منعقد ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ سوریہ نے اس ملك كی سركاری خبررساں ايجنسی "سانا" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ فيسٹيول "۲۰۰۹ء میں قدس دنيائے عرب كا ثقافتی دارالحكومت" كی ياد میں منعقد ہوا ہے جس میں سوریہ كے مختلف صوبوں كے شعراء نے شركت كی ہے۔
شعراء نے اس فيسٹيول میں "ملت فلسطين كی استقامت اور پائيداری"، "صہيونزم كے قبضے كے سائے میں اس ملت كے مصائب" اور فلسطين میں اس حكومت كے روزہ مرہ كے مظالم" جيسے موضوعات پر اشعار كیے ہیں۔
516666

نظرات بینندگان
captcha