بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے قطری روزنامہ "الشرق" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ قرآنی مقابلے خواتين وحضرات كے درميان منعقد ہوں گے۔
ياد رہے كہ ان سالانہ قرآنی مقابلوں میں قطری شہريوں كےعلاوہ قطر میں موجود مختلف ممالك كے باشندے بھی حصہ لے سكتے ہیں اور ان مقابلوں میں نماياں پوزيشن حاصل كرنے والے افراد كو گرانبہا انعامات سے نوازا جائے گا۔
516860