بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Sahil Online" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ مقابلہ اس شہر كی "ہندوستان كے مسلمان جوانوں" كی فاؤنڈيشن نے منعقد كيا ہے جس میں سينكڑوں مسلمانوں نے شركت كی ہے۔
اس مقابلے كی افتتاحی تقريب میں شيخ "سلمان ندوی" نے خطاب كرتے ہوئے مسلمان جوانوں كو قرآنی تعليمات پر عمل كرنے كی ضرورت پر زور ديا ہے۔
اس مقابلے میں ہندوستان كی آٹھ رياستوں میں سے ۱۶ شعراء نے حصہ ليا ہے۔
517852