فلپائن میں "پيام مہر" نامی جريدے كے نئے شمارے كی اشاعت

IQNA

فلپائن میں "پيام مہر" نامی جريدے كے نئے شمارے كی اشاعت

13:59 - January 04, 2010
خبر کا کوڈ: 1868654
فن وثقافت گروپ: فلپائن میں موجود ايرانی كلچرل سنٹر نے "پيام مہر" نامی دينی اور علمی جريدے كے دوسرے شمارے كو انگريزی زبان میں شائع كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس شمارے میں فلسفہ، ادبيات، دين، ثقافت، آرٹ، بين الاقوامی تعلقات جيسے موضوعات پر مقالے، علمی اور ثقافتی سيميناروں اور نشستوں كی رپورٹز شائع كی گئی ہیں۔
ايرانی كلچرل سنٹر كی جانب سے شائع ہونے والے اس جريدے كا مقصد ايرانی ثقافت اور عوام كے بارے میں فلپائنی عوام كو آگاہ كرنا ہے۔
518043

نظرات بینندگان
captcha