فرانس میں "غزہ" كے موضوع پر نمائش كا انعقاد

IQNA

12:29 - January 16, 2010
خبر کا کوڈ: 1873449

فرانس میں "غزہ" كے موضوع پر نمائش كا انعقاد

فن وثقافت گروپ: فرانس میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے ۲۲ جنوری كو اس كلچرل سنٹر میں "غزہ" كے موضوع پر ايك نمائش كا افتتاح كيا جا رہا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس نمائش میں غزہ كے موضوع پر فرانسيسی ماہر آرٹ، برجیٹ فادر كے فن پاروں كو ركھا جائے گا۔
یہ نمائش ۱۵ دن تك جاری رہے گی۔
523813
نظرات بینندگان
captcha