بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے سعودی روزنامہ "الوطن" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مكہ مكرمہ كے ادارہ تعليم وتربيت سے وابستہ ادارہ اسلامی انفارميشن كی كوششوں سے منعقد ہونے والی نشستوں كا مقصد معاشرے كے مختلف افراد كے سامنے پيغمبر اسلام(ص) كے نمونے كو پيش كرنا ہے۔
اسی طرح ادارہ اسلامی انفارميشن نے ان نشستوں كے انعقاد كا مقصد معاشرے میں سيرت نبوی(ص) كی قيمت اور ثقافت كی اشاعت اور انحرافی افكار كی ترويج كو روكنا قرار ديتے ہوئے كہا ہے كہ ان سلسلہ وار نشستوں میں مكہ كی خواتين كے علاوہ اس شہر میں موجود اقليت خواتين بھی شركت كر سكتی ہیں۔
523754