تركی میں "دين حق" نامی جامع سائٹ كا افتتاح

IQNA

تركی میں "دين حق" نامی جامع سائٹ كا افتتاح

13:17 - January 17, 2010
خبر کا کوڈ: 1874035
بين الاقوامی گروپ: تركی میں ۱۵ جنوری كو "دين حق" نامی جامع سائٹ كا افتتاح ہوا ہے جس كا ایڈريس یہ ہے۔ www.hakdin.net
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے medya73 كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس سائٹ پر تعليم قرآن، تفسير، دينی سوالات وجوابات، تاريخ اسلام، پيغمبر اكرم(ص) كی سريت، اسلامی مقدس مقامات، اسلامی اشعار، ورچوئل تصويری نمائش اور انبياء الہی كی زندگی جيسے مطالب موجود ہیں۔
اس وقت تركی، ہسپانوی، انگريزی، فرانسيسی، جرمن، آلبانوی اور يوسنيائی زبانوں میں اس سائٹ كا افتتاح ہوا ہے اور آئندہ چند مہينوں میں یہ سائٹ چودہ زبانوں میں اپنی سرگرميوں كو جاری ركھے گی۔
524114

نظرات بینندگان
captcha