بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق امارات كے شہر ابوظہبی، العين، شارجہ اور دبئی میں موجود ايرانی سكولوں كے انچارج اور پيام نور اور آزاد اسلامی يونيورسٹی كے طلباء، لوگوں كے شاہكاروں كو وصول كرنے كے لئے آمادہ ہیں۔
یہ فيسٹيول تين حصوں، ايران كے نام خط، فوٹوگرافی اور بلاگ نويسی میں منعقد ہو گا۔
ان تينوں شعبوں میں حصہ لينے كے شائقين اپنے اسلامی وطن اور دوسرے ممالك میں ايرانيوں كی زندگی كے مختلف پہلوؤں جيسے موضوعات پر اپنے آثار كو ۴فروری تك ارسال كر سكتے ہیں۔
527846