روس میں پہلی مرتبہ حلال مصنوعات كی بين الاقوامی نمائش كا انعقاد

IQNA

13:25 - January 24, 2010
خبر کا کوڈ: 1877166

روس میں پہلی مرتبہ حلال مصنوعات كی بين الاقوامی نمائش كا انعقاد

بين الاقوامی گروپ: روسی مفتيوں كی كونسل كی كوششوں سے ۳ جون سے ۶ جون ۲۰۱۰ء تك ماسكو میں حلال مصنوعات كی پہلی بين الاقوامی نمائش منعقد ہو رہی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے info-islam كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ نمائش روسی كمپنيوں كے لئے بہترين موقع ہے وہ حلال مصنوعات كی پروڈكشن میں اپنی صلاحيتوں اور توانائيوں كا اظہار كریں۔
اس وقت روس میں حلال مصنوعات كے بازار بہت پر رونق ہے اور اس نمائش كا انعقاد مصنوعات كو برآمد كرنے اور ان كا تعارف كروانے میں مدد گار ثابت ہو سكتا ہے۔
527575

نظرات بینندگان
captcha