بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب كو "محمد رضا حكيمی" نے تاليف اور اہل بيت(ع) ورلڈ اسمبلی كی تحقيقی و مطالعاتی كمیٹی كی حمايت سے "لديو دملی" نے اس كتاب كا آلبانوی زبان میں ترجمہ كيا ہے۔
اس كتاب میں امام زمانہ(عج) كی زندگی كے مختلف موضوعات كو مستند اور علمی صورت میں پيش كيا گيا ہے اور اس كتاب كو تيرانا میں مسجد اہل بيت(ع) كے پبليشيشنز كے توسط سے شائع كيا گيا ہے۔
533905