بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اردن نے اس ملك كی خبررساں ايجنسی "پترا" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اردن كے اسلامی بينك كے انچارج نے اس بارے میں كہا ہے كہ شہر قصر میں اسلامی بينك كے جديد شعبے كے افتتاح سےیہ شعبہ اپنی سرگرميوں كو شروع كر دے گا۔
عبدالعزيز شحادہ نے مزيد كہا كہ اردن كے اسلامی بينك كے دفتر كے كاركنوں كی اسلامی بينك كے افتتاح پر مبنی درخواستوں كے جواب میں اس بينك كا افتتاح كيا گيا ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ اس وقت اس ملك كے جنوبی شہروں كرك، معان، طفيلہ، عقبہ، موتہ، ثنیہ، وادی موسی اور قصر میں اسلامی بينك كے آٹھ شعبے سرگرم عمل ہیں۔
533780