فرانسيسی یہوديوں كی جانب سے مسلمانوں كے مقدس مقامات كی بے حرمتی كی مذمت

IQNA

فرانسيسی یہوديوں كی جانب سے مسلمانوں كے مقدس مقامات كی بے حرمتی كی مذمت

12:33 - February 03, 2010
خبر کا کوڈ: 1882180
بين الاقوامی گروپ: فرانس كے یہودی اداروں كے نمائندوں كی كونسل (Crif) نے يكم فروری كو اپنے ايك بيانیے میں "كرپی ۔ آن۔ ولوآ" مسجد كی بے حرمتی كرنے كی مذمت كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے فرانس كی سركاری خبررساں ايجنسی "AFP" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ فرانس كے یہودی اداروں كے نمائندوں كی كونسل نے اپنے اس بيانیے میں اس غير انسانی اقدام پر افسوس كا اظہار كرتے ہوئے مسلمانوں كی قبروں اور مساجد كی بے حرمتی كی شديد مذمت كی ہے۔
اس كے علاوہ اس كونسل نے اپنے بيانیے میں حالیہ چند مہينوں میں یہوديوں كے مقدس مقامات اور مسلمانوں كی قبروں كی بے حرمتی كرنے والے عناصر كے خلاف شديد كاروائی كرنے كا مطالبہ كيا ہے۔
533782

نظرات بینندگان
captcha