بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق اسپين میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے منعقد ہونے والے اس فلمی ہفتے میں چار ايرانی فلموں كو دكھايا جائے گا۔
ان فلموں میں باران، بادكنك سفيد، رنگ خدا اور اتوپوس شب جيسی فلموں كو دكھايا جائے گا۔
534200