تركی میں قرائت قرآن كريم كے تعليمی كورس كا انعقاد

IQNA

تركی میں قرائت قرآن كريم كے تعليمی كورس كا انعقاد

14:05 - February 07, 2010
خبر کا کوڈ: 1883835
بين الاقوامی گروپ: ''حفاظ قرآن كريم كی عالمی انجمن"(EHAD) كی كوششوں سے تركی كے دارالحكومت "انقرہ" میں ۸ فروری كو قرائت قرآن كريم كے تعليمی كورس كا آغاز ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے EHAD كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ہر ہفتے میں تين دن مردوں اور چار دن خواتين كے لئے یہ تعليمی كورس منعقد ہوا كرے گا اور اس كورس كے شركاء قرائت قرآن كريم كے اساتذہ سے استفادہ كرنے كے علاوہ عربی زبان اور اسلامی فقہ سے بھی آگاہی حاصل كریں گے۔
اسی طرح حفاظ قرآن كريم كی انجمن كے مختلف شعبے انقرہ كے تعليمی كورس كے آغاز كے ساتھ ہی تركيكے ديگر چھ بڑے صوبوں میں تجويد اور حفظ قرآن كريم كے كورس كا آگاز كریں گے۔
535781

نظرات بینندگان
captcha