بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق لبنان كی جمعيت قرآن كريم نے قراء كو قم بھيجنے سے پہلے اسی جمعيت كے سنٹر میں ہی صوت ولحن كا تعليمی كورس منعقد كيا ہے۔
اس گروپ میں لبنان كے ۱۵ معروف قراء موجود ہیں جو ايك مہينہ تك اس صوت ولحن كے كورس میں شركت كریں گے۔
لبنانی قراء كے گروپ كے سفر كا مقصد ايران اساتذہ كے تجربات اور صوت ولحن كے ميدان میں ايران كی ترقی سے استفادہ كرنا ہے۔
536137