ہندوستان میں سعد سعدی نامی ادبی ايوارڈ كے چوتھے مرحلے كا انعقاد

IQNA

ہندوستان میں سعد سعدی نامی ادبی ايوارڈ كے چوتھے مرحلے كا انعقاد

14:12 - February 09, 2010
خبر کا کوڈ: 1884970
فن وثقافت گروپ: دھہ فجر كی مناسبت سے نئی دہلی میں ۹ فروری كو سعدی نامی ادبی ايوارڈ كا چوتھا مرحلہ منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق نئی دہلی میں فارسی زبان كے اساتذہ اور سياسی وثقافتی شخصيات اس پروگرام میں شركت كر رہی ہیں۔
نئی دہلی میں فارسی زبان كے چھ نامور اساتذہ كو سعدی ادبی ايوارڈ سے نوازا جائے گا۔
اس كے علاوہ اس پروگرام كے ساتھ ساتھ ہندوستان كے ساہٹيا اكیڈمی كی جانب سے "برصغير میں فارسی ادب وزبان كا كردار" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہو رہا ہے جس میں چندرشيكھر، شريف حسين قاسمی اور آذرميدخت صفوی ہندوستان میں فارسی ادب اور زبان كے بارے میں تقارير كریں گے۔
536788

نظرات بینندگان
captcha