بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق كتاب "حماسہ حسينی خلاصے" كے بنگالی ترجمے كی رونمائی كے اس پروگرام میں بنگلہ ديش كے وزير دين "محمد شاہ جہان ميان" اور بنگلہ ديش كی قومی مسجد كے خطيب پروفيسر "مولانا صلاح الدين" نےشركت كی ہے۔
بنگلہ ديش میں ايرانی كلچرل سنٹر كے توسط سے دوسری مرتبہ اس كتاب كو بنگالی زبان میں شائع كيا گيا ہے۔
537614