بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے سربراہ "مہدی مصطفوی" اس نمائش كی اختتامی تقريب سے خطاب كے دوران ايران اور ارمنيا كے درميان تعاون كے سمجھوتے پر دستخط كی طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا كہ اس سند پر دستخط پر دو ملتوں كے دوستانہ اور قديمی تعلقات اور تعاون كا تسلسل ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ ان تعلقات كا سبب دو ملتوں كے باہمی گہرا تعلق ہے اور دونوں ممالك كے روابط كی تاريخ دوملتوں كے ايك دوسرے كےمتقابل احترام كی عكاسی كرتی ہے۔
539108