بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے risalehaber كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ائمہ جماعات، نامہ نگاروں، مسلمان د،ليلوں، اٹلی كے اسلامی اداروں كے نمائندوں اور يونيورسٹی كے اساتذہ پر مشتمل ۱۹ افراد كی یہ كمیٹی، اٹلی میں مقيم ۱۳ لاكھ سے زائد مسلمانوں كے امور كو حل كرنے كی ذمہ دار ہے۔
اٹلی كی جمعيت اسلامی نے اس كمیٹی كی تشكيل كی حمايت كی ہے اور اس قسم كی كمیٹی كے وجود كو اسلامی اداروں اور مساجد میں شدت پسندوں كے داخلے كو روكنے كے لئےمفيد قرار ديا ہے۔
539467