طول تاريخ میں ايتھوپيا كے مسلمانوں اور عيسائيوں كے تعلقات كا جائزہ

IQNA

طول تاريخ میں ايتھوپيا كے مسلمانوں اور عيسائيوں كے تعلقات كا جائزہ

13:29 - February 17, 2010
خبر کا کوڈ: 1887224
فن وثقافت گروپ: "طول تاريخ میں ايتھوپيا كے عيسائيوں اور مسلمانوں كےروابط پر ايك نظر" كے عنوان سے ايك تحقيق كے قالب میں اس ملك كے مسلمانوں اور عيسائيوں كے روابط كا جائزہ ليا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ايتھوپيا میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے یہ تحقيق ۵ ابواب اور ۷۸ صفحات میں تيار كی گئی ہے۔
اس تحقيق میں ايتھوپيا میں مذہب كی تاريخ، اس ملك میں اسلام اور عيسائيت كا ظہور، اسلام كی نظر میں اسلام اور عيسائيت كے روابط، ايتھوپيا میں ان دو عظيم الہی اديان كے روابط كی تاريخ، موجودہ حكومت میں اس ملك كے آئين كی روس سے مسلمانوں اور عيسائيوں كے روابط اور ايتھوپيا میں الہی اديان كے پيروكاروں كی صلح آميز زندگی كے نتائج جيسے موضوعات كا جائزہ ليا گيا ہے۔
539437

نظرات بینندگان
captcha